سنجاوی: نامعلوم افراد کی ٹرک پر فائرنگ

سنجاوی: فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق لیویز ذرائع

سنجاوی: سنجاوی ہرنائی مین شاہراہ پر ٹرکوں پر فائرنگ کی گئی ہے

سنجاوی: لیویز فورس کی بروقت کارروائی سے 2مسلح افراد کو فائرنگ کی تبادلے کی بعد گرفتار کرلیا

سنجاوی ٹرک پر فائرنگ کرنے والے مسلح افراد کی تعداد 4بتایا جاتا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.