سابق ایم این اے میر عثمان بادینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کوئٹہ سابق ایم این اے میر عثمان بادینی کا  کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ 

بلوچستان24ویب ڈیسک

تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے حاجی میر محمد عثمان بادینی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بخار محسوس ہونے پر ٹیسٹ کروایا گیا تھا۔ اور جس سے کرونا وائرس کی ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ جس پر حاجی عثمان بادینی نے ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق اپنے اپ کو گھر میں کرنطینہ کر لیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.