لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے سب سے زیادہ پسند آتے ہیں؟

ایک سروے میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہے۔ اور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔

0

بلوچستان24 نیوز ویب ڈیسک

جس طرح لڑکیوں کو یہ تجسس ہوتا ہے کہ لڑکے ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بالکل ویسے ہی لڑکےبھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ لڑکیوں کو کس عمر کے لڑکے زیادہ پسند آتے ہیں۔ ایک سروے میں مختلف خواتین سے بات کی گئی ہے

 

 

جس سے یہ پتا چلا کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی لڑکیوں کو اپنے سے بڑے عمر کے لوگ پسند ہوتے ہیں۔

لڑکوں کے ساتھ عمر کا یہ فرق دو یا تین سال سے زائد کا ہوسکتا ہے۔

اور ان سے ان کی ترجیحات کے بارے میں جب سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا۔

 

 

انٹرویوز میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکیوں کو اپنے سے کچھ زائد عمر کے لڑکوں میں دلچسپی

ہوتی ہے جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ لڑکیاں چاہتی ہیں کہ جس لڑکے کو وہ پسند کریں

اس کی شخصیت میں نکھار ہو

 

 

اور ایسا صرف بڑی عمر کے لڑکے میں دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ سے لڑکیاں ان کی

جانب متوجہ ہوتی ہیں۔

 

 

ایک بار پھر یہ بتاناضروری ہے کہ یہ تجزیہ مختلف لوگوں سے بات کرکے مرتب کیا گیاہے

لہذا ضروری نہیں کہ تمام لڑکے ،لڑکیوں پر یہ بالکل صحیح بیٹھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: