کاجول کے لیے تصویراور سیلفی برابر

کاجول نے تصویر کو سیلفی کہہ ڈالا،سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ۔دنیا بھر میں موبائل سے سیلفی لینے کا رجحان اس قدر تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ لوگ اب تصویر یا سیلفی میں بہت آسانی سے فرق کر لیتے ہیں۔

 

شوبز ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

بھارتی اداکارہ کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کمل ہاسن اور امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔جس میں انہوں نے لکھا کہ میں مزاحمت نہیں کر سکتی کیونکہ یہ دو لیجنڈز کے ساتھ سیلفی لینے کا وقت ہے ۔

کاجول کی شیئر کی جانیوالی تصویر کو اب تک 22 ہزار سے زیادہ ری ٹویٹ مل چکے ہیں اور اس پر 9 سو سے زیادہ تبصرے کئے گئے ہیں۔اکثر صارفین نے لکھا کہ یہ سیلفی نہیں بلکہ فوٹو گرافر کی تصویر ہے جبکہ دیگر نے ان پر کڑی تنقید بھی کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.