مداحوں سے پریشان،چہرہ تولیے سے چھپالیا

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی اپنے مداحوں سے بہت پریشان ہوگئے ہیں،جہاز کے سفر کے دوران چاہنے والوں سے بچنے کے لئے انہوں نے اپنا چہرہ تولیے سے چھپالیا ۔

اسپورٹس ڈیسک

عام طور پر شوبز اور کھیل سے وابستہ معروف شخصیات کے مداح انہیں ہر وقت گھیرے رکھتے ہیں، لیکن ان میں سے کچھ کو یہ پسند اورکچھ سیلیبریٹیز کو ناپسندہوتا ہے ۔

بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی بھی اپنے مداحوں سے پریشان ہیں، اس ہی لیے تو ان سے بچنے کیلئے یہ انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔

ہوائی جہاز میں سفر کے دوران بھارتی کرکٹر دھونی نے اپنے مداحوں سے بچنے کیلئے اپنا چہرہ ایک تولیے سے ڈھانپ لیا ۔دھونی کی اس حرکت پر کسی دوسرے نے نہیں بلکہ خود ان کی اہلیہ نے انکا بھانڈا پھوڑ دیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.