الیکشن کمیشن پاکستان نے مئیر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کو نا اہل قرار دے دیا
ویب رپورٹر
ڈاکٹر کلیم اللہ کسان کی سیٹ پر انتخابات لڑ کر میٹرو پولیٹن کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مئیر کوئٹہ ڈاکڑکلیم اللہ نے کاغزات نامزدگی میں غلط بیانی سے کام لیا ہے ۔
مئیر کوئٹہ نے خود کو کسان ظاہر کیا مگر وہ چائیلڈ اسپیشلکٹ ہے۔
واضح رہے کہ اپوژیشن کونسلر نے ڈاکٹر کلیم اللہ کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی