کوئٹہ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق کامران حمید کو اے آئی جی آئی ٹی سی پی او کوئٹہ جبکہ اے آئی جی آئی ٹی آصف امین کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت اور تعیناتی کے منتظر سی پی او کوئٹہ محمد ظفر کو قائمقام ایس ایس لورالائی، تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ ڈی ایس پی شاہد جمیل کو ایس ڈی پی او قلعہ عبداللہ، قائمقام ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لورالائی عبدالکریم مندوخیل کو قائمقام ایس ڈی پی او مسلم باغ،تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ جان محمد کھوسہ کو ایس ڈی پی او دکی، تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ سید نور علی شاہ کو ایس ڈی پی او موسی خیل، تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ ڈی ایس پی غوث بخش کو ایس ڈی پی او زیارت، قائمقام ریجنل کمپلینٹ آفیسر نصیر آباد ڈی ایس پی محمد اکبر بگٹی کو ایس ڈی پی او مچھ، انسپکٹر نصیر آباد رینج محمد رفیق سالانی کو قائمقام ایس ڈی پی او ڈھاڈرجبکہ ایس ڈی پی او ماشکے ڈی ایس پی امیر جان مگسی کو ایس ڈی پی او منھجو شوری، تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ ڈی ایس پی عبدالستار مگسی کو ایس ڈی پی او چھتر، تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ ڈی ایس پی ناصر حسین کو ایس ڈی پی او سوراب، تعیناتی کے منتظر پی سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ ڈی ایس پی محمد خان کو ایس ڈی پی او مستونگ، قلات رینج کے انسپکٹر محمد رفیق کو قائمقام ایس ڈی پی او ماشکے،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر لسبیلہ عنایت اللہ بگٹی کو ایس ڈی پی او اوتھل، ایس ڈی پی او کیچ امام بخش کو ایس ڈی پی او گوادر جبکہ ایس ڈی پی او گوادر دی ڈی ایس پی چاکر خان کو ایس ڈی پی او کیچ تعیناتی کے منتظر سی پی او کوئٹہ عبدالحلیم اچکزئی کو قائمقام ایس پی ہیڈکوارٹر کوئٹہ جبکہ قائمقام ایس پی ہیڈ کوارٹر نصیر الحسن شاہ کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔