سکواش فیڈریشن کھیل کے فروغ کیلئے کوشاں ہے :فرحان محبوب

 

پشاور سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ فرحان محبوب نیپال میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمز کے    ٹیم ایونٹ کی گولڈ میڈلسٹ اسکواش ٹیم کے رکن تھے

 

انہوں نے انفرادی ایونٹ میں برانز میڈل جیتا تھا۔ عالمی نمبر 66 فرحان محبوب عالمی رینکنگ میں 16 ویں پوزیشن پر بھی براجمان رہے۔

 

فرحان محبوب سابق عالمی کھلاڑی محبوب خان کے صاحبزادے اور سابق عالمی چیمپئین جان شیر کے بھانجے بھی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

ان کے دیگر چار بھائی بھی عالمی کھلاڑی ہیں اور انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی

کرتے ہیں

 

کراچی   سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ جہانگیر خان، جان شیر خان ہمارے لیے رول

ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں،

 

سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب الزامات پر مبنی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں جس کی بھرپور تردید کرتا ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.