عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے،ایس پی چاغی آصف غلزئی

چاغی ۔۔۔رپورٹ فاروق سیاہ پاد رند

ضلع چاغی ایک پر امن علاقہ ہے ضلع میں پولیس امن اومان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروے کار لائیگی

رات کے وقت پولیس کا گشت جاری ہے

ایس پی چاغی آصف غلزئی نے دالبندین میں چارج سنبھالنے کے بعد بلوچستان 24سے خصوصی گفتگو میں اظہار خیال

رات کے وقت دالبندین میں تین پولیس کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں الگ گشت کررہی ہیں

میں خو د بھی رات کے وقت مختلف علاقوں میں گشت کرتا ہوں پولیس کا فرض بنتا ہے وہ عوام کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنائے

دالبندین پولیس فورس شہر میں تاجر برادرء اور مضافاتی علاقوں میں امن و امان کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کیا جائے گا ۔

ضلع چاغی کے تمام لوگوں کے جائز کام کے لیے میرا دروازہ کھلا ہے اور یہاں کے تمام قبائل کے لوگ ہمارے لیئے قابل احترام ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.