کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی، عوام کی مشکلات میں اضافہ

رپورٹ. سہیل بلوچ
کیمرہ مین. ناصر ساحل

کوئٹہ میں سردی روز بروز بڑھ رہی لیکن گیس پریشر میں کمی دیکھنے میں نہیں آرہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

شہری صدیق کا کہنا تھا کہ گیس کا بہت بڑا بحران ہے حکومت اس مسئلے پر فوری اپنا توجہ مبذول کریں

صدیق

اور عوام کو گیس فراہمی یقینی بنائیں،

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

شہری محمداشرف کا کہنا تھا بلوچستان سے گیس تو نکل رہی ہے بل بھی بھاری بھرگم آرہے ہیں لیکن

محمداشرف

گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے ،

گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے بچے سردی کی وجہ سے بیمار پڑرہے ہیں حکومت عوام کے اس مسئلے کو سنجیدہ بنیادوں پر فوری حل کرے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.