بھارت کا عمران خان کو دعوت دینے کا فیصلہ

پاکستان اور ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم کے2017 میں رکن بنے تھے جس کے مختلف اجلاسوں میں دونوں ممالک شریک ہوتے رہے

0

کوئٹہ( بلوچستان24 ویب ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی ہمسایہ ملک بھارت کررہا ہے ، بھارت کے جانب سے وزیراعظم عمران خان کو اجلاس میں شرکت کیلئے باقاعدہ طور پر دعوت دئ جائیگی
یاد رہے پاکستان اور ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم کے2017 میں رکن بنے تھے جس کے مختلف اجلاسوں میں دونوں ممالک شریک ہوتے رہے
شنگھائی تعاون تنظیم کے ہندوستان میں منقعدہ اجلاس میں آٹھ ممالک شرکت کرے گئے جو اس تنظیم کا حصہ ہے ان ممالک میں روس، چین، پاکستان، کرغستان، قازقستان، ازبکستان، بھارت، اور تاجکستان شامل ہے
یاد رہے وزیراعظم پاکستان کو اجلاس میں مدعو کرنے کا اعلان بھارتی دفتر خارجہ کے طرف سے کیا گیا ہے.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.