گیس پریشر مسئلہ، حکام نے انوکھا حل نکال لیا

سسٹم میں مزید گیس شامل نہیں کی جارہی

0

کوئٹہ( بلوچستان 24 تازہ ترین مانٹرنگ ڈیسک۔)

سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس پریشر میں کمی کے مسئلے کا نیا حل ڈھونڈ لیا

صبح سے سہ پہر تین بجے تک گیس پریشر کم رکھنے کا فیصلہ

تین بجے کے بعد پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جائے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی حکام

سسٹم میں مزید گیس شامل نہیں کی جارہی، جتنی گیس تین چار دن پہلے فراہم کی جارہی تھی سسٹم میں اتنی ہی گیس ہے، حکام سوئی سدرن گیس کمپنی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: