تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے : فردوس عاشق اعوان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10سالوں میں انٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ کی ریکوری کی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے27 ماہ میں کرپٹ افراد سے 206 ارب روپے ریکور کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی اور کپتان کا نیا پاکستان ہے، قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: