پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد   پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل پیر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے سلسلے میں تمام متعلقہ ارکان کو شریک ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 19 جنوری کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی، اس کے علاوہ پی ڈی ایم کا آئندہ کا لائحہ عمل بھی زیر غور رہے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: