پنجاب بھر میں سرکاری و نجی سکولز 18جنوری بروز پیر کھول دیے جائیں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نویں تا 12ویں کلاسز میں پڑھائی کا آغاز ہو جائے گا۔تفصیل کے مطابق جہانیاں سمیت پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکولز آج 18جنوری بروز پیر کھول دیے جائیں گے،نصف طلباء کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گاپچاس فیصد بچے ایک دن آئیں گے جبکہ پچاس فیصدطلباء کو چھٹی ہو گی۔سکولوں کے اوقات کار موسم سرما کے مطابق ہوں گے جبکہ تمام سرکاری و نجی سکولوں میں کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کیلئے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: