پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کا باعث بن سکتی ہیں، برطانوی جریدے کا دعویٰ

لندن : برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کا باعث بن سکتی ہیں۔

ایک برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور تیونس میں خوراک اور توانائی کی بڑھتی قیمتیں بد امنی کو ہوا دے رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

ایک نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق سری لنکا کا دیوالیہ ہونا بہت سے غریب ملکوں کے دیوالیہ ہونے کی طرف پہلا قدم ہو سکتا ہے، بھارت اور یورپ کو بھی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے جبکہ امریکا کو بھی کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.