نایاب سائبرین پرندے کونج پکڑنے پر سزا کا حکم

0

ویب ڈیسک
جوڈیشنل مجسٹریٹ وندر کی عدالت نے کونج پکڑنے کے الزا م میں گرفتار ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر سزا کا حکم سنایا

ملزمان عنایت ولد نقیب اللہ ، نواب خان ولد علی بت خان، طفیل ولد ملک نواز، غلام صدیق ولد اعظم خان کو محکمہ جنگلات وندر نے گرفتارکیا تھا

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

جسٹس محمد انور مینگل نے جرم ثابت ہونے پر فی کس دو دو ماہ قید اور مختلف دفعات کے تحت فی کس پچاس ہزار روپے جرمانہ کا حکم سنایا

زیر حراست ملزمان کو سزا سنائنے کے بعد گڈانی جیل منتقل کردیا گیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.