غیر جانبدار تجزیہ کار بھی کہہ رہے جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے: فواد چودھری

0

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ تمام غیر جانبدار تجزیہ کار بھی کہہ رہے ہیں کہ جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے، اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,652

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا لگتا یہی ہے کہ جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا، قائدین کی تقاریر میں نازیبا زبان استعمال کی گئی، اداروں کیخلاف محاذ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.