کراچی: سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب رنگ بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی

0

کراچی:   کراچی میں کے علاقے سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ چار فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ تیسرے درجے کی قرار دے دی گئی۔ شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: