مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

0

وادی:   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا، نوجوان کو محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا گیا، ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاج بھی کیا گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: