برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں ملاقات کرنیوالے بچوں سے ویڈیو چیٹ

0

اسلام آباد، لندن :  شاہی جوڑے نے لاہور میں ایس او ایس چلڈرن ویلج کے بچوں کے ساتھ بھی ویڈیو چیٹ کی اور کورونا کے بعد کی صورتحال پر بچوں کی رائے معلوم کی۔شاہی جوڑے نے بچوں کے ساتھ گزارے لمحات کی ویڈیو انسٹا گرام اورٹویٹر پر بھی شیئر کی ۔ برطانوی شاہی جوڑے کا ایسے افراد سے مکالمہ بھی ہوا جس میں ا نہوں نے پوچھا کہ کورونا وائرس سے کس طرح متاثر ہوئے ہیں۔ شاہی جوڑ ے نے گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: