حبابخاری نے جلد شادی کرنے کی خوش خبری سنادی

0

کراچی  ٹی وی اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ سوشل میڈیا پرلائیو گفتگوکے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔حبا بخاری نے شادی سے متعلق کہا کہ ہوسکتا ہے کہ میری جلد شادی ہوجائے ۔انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ انہوں نے شادی جب بھی کی سب کو بتا کر کریں گی تاہم اس حوالے سے معاملات طے میں کچھ وقت درکار ہے جس کیلئے تھوڑاانتظارتو کرنا پڑے گا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,750
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.