صحافی مراد خان ناصر کی وفات پر مختلف سیاسی‘سماجی رہنماؤں کی تعزیت

0

صحافی مراد خان ناصر کی وفات پر مختلف سیاسی‘سماجی ‘قبائلی اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں کا تعزیت کا اظہار

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

نیوز ڈیسک

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافی مراد خان ناصر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے جس کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے چےئرمین نعمت اللہ ظہیر‘ قبائلی رہنماء ملک عبدالحئی کاکڑ‘جمعیت علماء اسلام کے رہنماء عبداللہ جان سلیمان خیل‘ ہرنائی کھوسٹ کول مائنز کے چیف ایگزیکٹیو سعید آغا‘میٹروپولٹین کے سینٹری انسپکٹر سعادت اللہ کاکڑ‘ صحافی عبدالمنان ترین‘ عبدالحمید درانی‘ شمس اللہ    میرزئی‘سردار زادہ طاہر کاکڑ‘ ممتاز کاکڑ‘ودودجمال‘ درانی قومی اتحاد(ر) کے صوبائی صدر سردار سمیع خان درانی‘ نعمت افغان‘     پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی کونسل کے ممبران کے امیر خان اچکزئی‘   سلمان خان اچکزئی و دیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے دعا کی     اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء کریں۔

 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.