بیلاروس، 700سے زائد حکومت مخالف مظاہرین گرفتار بدلتی دنیا On Nov 17, 2020 0 Share منسک : بیلاروس کی وزارت داخلہ کے مطابق مظاہرین اجتماع پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر گرفتار کئے گئے ۔