سندھ اور بلوچستان کے مابین پانی کے مسئلہ ،وزرائے اعلیٰ کا سکھر بیراج کے دورے کافیصلہ

سکھر(ویب ڈیسک )
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے درمیان سکھر ائیرپورٹ پر ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور سمیت بین الاصوبائی معاملات پر بھی بات چیت

ملاقات میں طے پا یا کہ دونوں صوبوں کے مابین پانی کے امور

باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے حل کرنے کے لئے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

دونوں وز رء اعلیٰ متعلقہ اضلاع کے عوامی نمائیندوں اور متعلقہ حکام کے ہمراہ سکھر بیراج کا دورہ کر کے زمینی حقائق کا جائیزہ لینگے

دونوں صوبوں کے سرحدی اضلاع میں سماج دشمن عناصر کی نقل و حمل روکنے اور امن کے قیام کے لیے دونوں صوبوں کی پولیس کے باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرآباد ڈویژن کے دورے کے بعد کوئٹہ جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کراچی جا رہے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.