عالمی ماحولیاتی معاہدے کے لئے قواعد مرتب کرنے پر اتفاق

کیٹوویس( انٹرنیشنل ڈیسک )
پولینڈ کے مقام کیٹوویس میں 13 روز کے سنجیدہ بحث و مباحثے کے بعد اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے اختتامی روز اقوام عالم نے عالمی ماحولیاتی معاہدے”پیرس کلائیمیٹ ٹریٹی“کے لئے قواعد(رول بک) مرتب کرنے کے لئے اتفاق کیا ہے

کانفرنس میں شریک اقوام عالم کے 200سے نمائندہ زائد وفود نے اس بات پر اتفاق کیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

کہ عالمی درجہ حدت اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی لانے کے لئے پیرس معاہدے کے اہداف کے حصول کے لئے ”کامن رول بک“مرتب کی جائے گی۔

انھوں نے کہاکہ ابھی طویل سفر باقی ہے جس کو طے کیا جانا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.