سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک)
سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ برس 6 جنوری کو آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں شروع ہوگا

ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس سٹار ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔

سڈنی انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 126 واں ایڈیشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886

ایونٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز ایونٹ میں روس کے ڈینئل میڈویڈو ٹائٹل کا دفاع کرینگے

ویمنز سنگلز ایونٹ میں جرمنی کی انجلیق کربر اپنے اعزاز کا دفاع کرینگی۔ ٹورنامنٹ 7 دن جاری رہنے کے بعد 12 جنوری کو اختتام پذیر ہوگا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.