خو ف کا سامنا کرنے پر مزید محسوس نہیں ہوتا،کترینہ کیف

ممبئی(شوبز نیوز) خو ف کا سامنا کر لیا جائے تو خو ف مزید محسوس نہیں ہوتا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق

بالی وڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ جب آپ خو ف کا سامنا کر لیتے ہیں تو خوف کا احساس ختم ہوجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,891

اداکارہ کا ماننا ہے کہ انسان زندگی میں بہت ساری چیزوں کی خواہش رکھتا ہے۔

جب آپ خو ف کا سامنا کر لیتے ہیں تو پھر وہ خواہش خو ف سے آزاد ہو تی ہے،جو اس خو اہش کو مزید خو بصورت بناتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.