مانیٹرنگ ڈیسک
بلوچی زبان کے مشہورشاعر ظفر اکبر کا معصوم بیٹا حمل بلوچ بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے جسکا علاج جاری ہے
ظفر بلوچ کینسر جیسے مہنگے علاج کی سکت نہیں رکھتا اور ہم سب کی مدد وتعاون کا طلبگار ہے حکام بالا و مخیر سے ہرممکن تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
مد د کرنے کیلئے حمل بلوچ کے والد سے رابطہ کی جاسکتا ہے
والدکا نام : ظفر
اکاؤنٹ نمبر:گوادر الائیڈ بینک 0481کوڈ اکاؤنٹ نمبر 0010040649570010۔۔فون نمبر 03322442342