بلوچستان ،پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کے نئے انتظامات

رپورٹ ۔۔۔۔نعمت اللہ سرحدی

پاک افغان سرحد پر خواتین کیلئے علیحدہ انتظار گاہ

اور راستہ بنادیا گیاانتظار گاہ میں صاف پانی ،باتھ روم ،شیلڈ کی سہولت دی گئی ہے جبکہ سرحد پر لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے جدید کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

سرحدپر سکیورٹی اقدامات کو مقامی تاجروں اور قبائل نے خوش آئند قرار دیا یہ قبائلی اور تاجروں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ سرحد عبور کرنیوالے خواتین کیلئے علیحدہ راستہ بنایا جائے

سرحدپر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں حکومت پاکستان کا افغان حکام سے بھی یہ مطالبہ رہا ہے کہ وہ بھی اپنے طور پر سکیورٹی کے انتظامات کریں تاکہ بارڈر منیجمنٹ کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھاکر دہشتگردی پر قابو پایا جائے

آئی جی ایف میجر جنرل فیاض حسن شاہ کی ہدایت پر کمانڈنٹ ایف سی چمن اسکاؤٹس کرنل خرم جاوید اور لیفٹننٹ کرنل سلمان نے سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.