بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے ‌

0

ویب ڈیسک 

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,869

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 جبکہ گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

 

زلزلہ کا مرکز قلات شہر سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا،زلزلے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سےباہر نکل آئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.