سجل علی نے جمائما کیساتھ فلم کے سیٹ سے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد  :  اداکارہ ان دنوں انگلینڈ میں اپنی نئی ہالی ووڈ فلم واٹس لوگاٹ ٹوڈو وداٹ کی عکس بندی میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ میں فلم کی پروڈیوسر کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں وہ جمائما کے ہمراہ بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار شہزاد لطیف ، لیلی جیسمین ، ایما تھامسن شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.