پی ایس ایل فائنل ،پراناکراچی واپس آگیا ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ویب ڈیسک

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کے آٹھ میچوں کے بعد عالمی کرکٹ کی جانب دیکھ رہے ہیں

فائنل پر بہت خوشی ہے پی سی بی نے اچھے انتظامات کیے ہیں ملک بھر سے کرکٹ کے چاہنے والے آرہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو پی سی بی کی کوشش ہے عالمی کرکٹ بحال ہو

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

دو سال پہلے وعدہ کیا تھا کہ پی ایس ایل یہاں لائینگے اس سال سارے میچز یہاں ہورہے ہیں جیت کرکٹ اور پاکستان کی ہوگی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہکراچی میں فائنل کرانے پر فخر ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.