یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی  : حکومت سندھ نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ 23 مارچ 1940 کو برصغیر کے مسلمانوں کے ایک آزاد وطن کی قرار داد منظور کی تھی جو آج پاکستان کی شکل میں دنیا کے نقشے پر موجود ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.