کوئٹہ:تحریک انصاف بلوچستان کے صدر دادو شاہ پشتونخوامیپ کے جنرل سیکرٹری رحیم زیارت وال و دیگر کی پریس کانفرنس

0

کوئٹہ:تحریک انصاف بلوچستان کے صدر دادو شاہ پشتونخوامیپ کے جنرل سیکرٹری رحیم زیارت وال و دیگر کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:21 اپریل کو حلقہ پی بی 51اور 50 ضمنی الیکشن ہونے جارہے ہیں ۔دادو شاہ

کوئٹہ:محمود خان اچکزئی کی درخواست پر عمران خان نے پشتونخوامیپ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔دادو شاہ

کوئٹہ:محمود خان نے درخواست کی کہ حالیہ الائنس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ضمنی الیکشن مشترکہ امیدوار کی حمایت کی جائے۔داود شاہ

کوئٹہ: ضمنی الیکشن حلقہ پی بی 50 اور 51 میں پشتونخوامیپ کے امیدواروں کی حمایت کرینگے۔داود شاہ

کوئٹہ:پارٹی عمران خان صاحب کے فیصلے کے پابند ہیں ۔داود شاہ

کوئٹہ:ضمنی الیکشن حلقہ پی بی 50 اور 51 میں پشتونخوامیپ کے امیدوار کی بھرپور ورک کرینگے۔داود شاہ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

کوئٹہ:تحریک انصاف اور قیدی نمبر 804 کا مشکور ہوں جہنوں نے ضمنی الیکشن میں حمایت کا اعلان کیا۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:قلعہ عبداللہ میں میروایس اور چمن میں آباسین خان ہمارے امیدوار ہیں۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:عید سے پہلے تحریک تحفظ آئین پاکستان الائنس کا تشکیل ہوا ۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:ہم مشکور ہیں الائنس میں شامل پارٹیوں نے محمود خان اچکزئی کو الائنس کا سربراہ بنایا ۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:شروع دن سے ہی آئین پاکستان کا دفاع ہمارا منشور تھا۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:ہمارے کارکن کسی کی غلامی قبول نہیں کرتے ۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:اس وقت ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہے ۔رحیم زیارت وال

کوئٹہ:ائنی بحران سیاسی بحران سمیت ہمیں اخلاقی اور معاشی بحران کا بھی سامناہے ۔رحیم زیارت وال

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.