کوئٹہ:8 فروری کے الیکشن کو عام نے مسترد کیا۔ساجد ترین
کوئٹہ:8 فروری کو ہونے والے الیکشن کو عالمی تنظیموں نے بھی مسترد کیا۔ساجد ترین
کوئٹہ:اب وڈھ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی تیاری کی جاری ہے ۔ساجد ترین
کوئٹہ:غیر جانبدار عملے کے بغیر وڈھ میں صاف شفاف الیکشن نہیں ہوسکتے۔ساجد ترین
کوئٹہ:وڈھ ضمنی الیکشن میں جھالاوان پینل کے عہدے دار کو شامل کیا گیا ہے ۔ساجد ترین
کوئٹہ:نیپ سے لے کر آج تک ہمارے قائدین نے عوام سے اتحاد و اتفاق کی بات کی ہے۔ساجد ترین
کوئٹہ:ایک بار پھر بلوچستان میں سازش کی تیاری کی جاری ہے ۔ساجد ترین
کوئٹہ:ہمارے ہزاروں لوگوں نے بلوچستان کیلئے قربانی دی ہے ۔ساجد ترین
کوئٹہ:8 فروری کے بعد لوگوں کا الیکشن سے اعتماد اٹھ چکا ہے ۔ساجد ترین