تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر سماجی کارکن جمیل عمر کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا

0

تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر سماجی کارکن جمیل عمر کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر اور متحرک سماجی کارکن جمیل عمر کو کولواہ سے تربت آتے ہوئے بلور کے قریب اغوا کرلیا۔
جمیل عمر اپنے ایک دوست ثنا بلوچ کے ہمراہ دو دن قبل کولواہ گئے تھے اور آج جمعرات کی شام واپس. آرہے تھے۔

زرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد دونوں کو زبردستی اغوا کرلیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.