وندر میں حالات کشیدہ پولیس کی مذید نفری طب ۔

0

وندر میں حالات کشیدہ پولیس کی مذید نفری طب ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

وندر میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ جبکہ جاں بحق ہونے والے کے لواحقین نے فائرنگ کرنے والے کے گھر کو آگ لگا دیا جو گھر میں موجود ہے ۔ زرائع
واقعہ دو قبائل کا تنازعہ شکل اختیار کررہا ہے ۔ ذرائع دو طرفہ تنازعہ میں ایک اور شخص جانبحق۔ جانبحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی 2 افراد زخمی ، فائربریگیڈ کا عملہ روانہ اے ٹی ایف کی نفری بھی طلب

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.