لاہور،پو لیس کا پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن

0

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور عالمی مارکیٹ میں اضافہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ ہے۔عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت88.55 ڈالرفی بیرل سے بڑھ کر93.93 ڈالرتک ہوچکی ہے اور عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے فی لیٹرقیمت 228.59 سے بڑھ کر 252.13 روپے تک پہنچی جب کہ پیٹرولیم مصنوعات پر او ایم سی مارجن میں47 پیسے اور ڈیلرزکمیشن میں41 پیسےکا اضافہ ہوا، پیٹرول پر او ایم سی مارجن 6 روپے47 پیسے فی لیٹر اور ڈیلرز کمیشن7 روپے41 پیسے تک ہوگیا ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات پر او ایم سی مارجن اورڈیلرز کمیشن کو مزید بڑھایا جائے گا۔دستاویز کے مطابق فی لیٹرپیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پرفریٹ ریٹ میں1.60 روپے کا اضافہ ہوا اور پیٹرول پرفی لیٹر فریٹ ریٹ بھی3.77 روپے سے بڑھ کر5.37 روپے تک پہنچ گیا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.