وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید میلاد النبی کے موقع پر سیکورٹی کے اطمینان بخش انتظامات پر پولیس، لیویز اور ضلعی انتظامیہ کو شاباش دی

کوئٹہ۔ 17 ستمبر :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید میلاد النبی کے موقع پر سیکورٹی کے اطمینان بخش انتظامات پر پولیس، لیویز اور ضلعی انتظامیہ کو شاباش دی ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

یہاں جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ عید میلاد النبی کے موقع پر صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش رہی علماء کرام نے ضلعی انتظامیہ اور لیویز و پولیس سے بھرپور تعاون کیا، جس کے باعث صوبے بھر میں عید میلاد النبی کے تمام پروگرامز بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوئے ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس باہمی تعاون پر علماء کرام کے مشکور ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.