گوادر کے ساحل پر کیا ہورہا ہے؟

بلوچستان 24 

تصویری جھلکیاں 

گوادر میں مقامی سینڈ آرٹ کے فنکاروں کے درمیان مقابلہ ہونے جارہاہے

مقابلے کا انعقاد بامسار این جی اوز کے زیراہتمام کیاجارہا ہے

مقابلے کیلئے سکولوں کے طلباء اور دیگر فنکار تیاریوں میں مصروف ہیں

فنکار اپنے ریت پر نقش اور نگار اور فن پارے بنارہے ہیں

مقابلے کا انعقاد تین نومبر کو ہوگا جس میں فن کار اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے

فن کار وں میں بچے،بچیاں اور خواتین بھی شامل ہیں

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں