ویب ڈیسک
ڈیرہ مراد جمالی
پی پی پی کے پر انے سینئر مخلص ورکرز اور عہدےداران کو نظرانداز کرنے خلاف جیالے سڑکوں پر نکل آگئے
ڈےرہ مرادجمالی میں سینکڑوں ورکرز کارکنوں سابق عہدےداران کی اجتماعی ریلی پریس کلب کے سامنے دھرنا مظاہرہ
صوبائی صدر نے صوبے صوبے بھر کے سینئر سچے اور قربانیاں دینے والے جیالوں کو مکمل طور پر پر نظرانداز کررکھا ہے
جعلی ڈرامے بازی کے ذریعے شمولیتی پروگرام کرکے مرکزی قیادت کوبے وقوف بنانے کی کوشش کرہا ہے
صوبائی صدر کوفوری طورپر ہٹایا جائے
بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نوٹس لیکر کسی سینئر اورمخلص رہنما کو پارٹی کا صوبائی صدر بنائیں
ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ صوبے بھر کے کارکنان ورکرز کا اجلاس طلب کرکے ان سے مشاورت اور رائے لی جائے
اگر یہی نااہل صوبائی صدر رہے تو 2018کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کا صوبے سے صفایا ہو جائے گا