صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ ابھی تک خالی

ویب ڈیسک
کوئٹہ
نئے صوبائی وزیرکی کابینہ میں شمولیت کے بعد بلوچستان کے وزرا ء کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ وزیراعلی کے مشیروں کی تعداد چارہے

وزراء اور مشیروں کی تعداد 19ہوگئی

میر اظہار حسین کھوسہ کی کابینہ میں شمولیت کے بعد مسلم لیگ (ن) کا صوبائی کابینہ میں کوٹہ مکمل ہوگیا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا عہدہ جو مسلم لیگ (ن ) کے کوٹے میں آتا ہے

وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری مسلم لیگ کے رکن کوڈپٹی سپیکر نامزد کرینگے

مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ نے حلف اٹھالیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.