ضمانت کے باجود خدیجہ شاہ کی گرفتاری، توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0

ضمانت کے باجود خدیجہ شاہ کی کسی اور مقدمہ میں گرفتاری پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,964

 ضمانت کے باجود خدیجہ شاہ کی ایک اور مقدمہ میں گرفتاری کا معاملہ، خدیجہ شاہ کی جانب سے آئی جی اور سی سی پی او لاہور کیخلاف دائر کردہ توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 20 نومبر (پیر) کو درخواست پر سماعت کریں گے، رجسٹرارآفس نےسماعت کےحوالےسےکازلسٹ جاری کردی ہے۔

 واضح رہے کہ عدالت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو طلب کررکھا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.