دنیا کاسب سے بد تمیز کھلاڑی ……!

0

ممبئی ( نیٹ نیوز )بھارتی ادارکار نے انڈین کرکٹ کھلاڑی کو دنیا کاسب سے بدتمیز کھلاڑی قراردیا

فیس بک پر اسٹیٹس میں نصیر الدین شاہ نے وایرٹ کوہلی کو تنقید کانشانہ بنایا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,717

انہوں نے اپنی پوسٹ کے ذریعہ ویراٹ کوہلی کے اس بیان پر ردعمل دیا جس میں انھوں نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پسند کرنے والے مداحوں کو ملک چھوڑ کر چلے جانے کے لیے کہا تھا۔ کوہلی نے ایک پروموشنل پروگرام کے دوران ایک مداح کے تبصرے پر یہ بیان دیا تھا

انڈین میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ نے فیس بک پر ویراٹ کوہلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ’ویراٹ کوہلی نہ صرف دنیا کے سب سے بہترین بلے باز ہیں بلکہ وہ سب سے بدتمیز کھلاڑی بھی ہیں۔ کرکٹ میں ان کی قابلیت ان کے غرور اور برے رویے کے سامنے پھیکی پڑ جاتی ہے۔ میرا ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔‘

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.