تمام میڈیا کو ڈیجیٹلائز ہونا پڑیگا،فوادچوہدری

مانیٹرنگ ڈیسک

میڈیا کو مستحکم معاشی ماڈل بنانے کی ضرورت ہے، ہم میڈیا کی ترقی چاہتے ہیں اور میڈیا کیمسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں،رواں ماہ میڈیا کو 35 ارب اشتہارات کی مدمیں دیئے جائیں گے‘ 2.6 ملین ڈیجیٹل اشتہارات میں جارہے ہیں، پریس کلب اور سی پی این ای کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ میڈیا بحران کا شکار کیوں ہوا تاکہ آئندہ ایسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے، حکومت میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے

صحافی برادری کے علاوہ اور کون باخبر ہے،ٹیکنالوجی میں نئی جہتوں کی بات کا مقصدکسی کی حوصلہ شکنی نہیں، تمام میڈیا کو ڈیجیٹلائز ہونا پڑیگا،58 فیصد اخراجات صوبوں کو دینے کے بعد وفاق سب کے اخراجات کیسے پورے کرے، وفاق نیسب کچھ دیکھناہے تواین ایف سی،18ویں ترمیم کودیکھنا پڑیگا، پرنٹ میڈیا کو اشتہارات دیے جانے کے باوجود لوگوں کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے جس کا مطلب ہے کہ کہیں تو خامی ہے

اسلام آباد میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز ( سی پی این ای) کی تقریب سے فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا خطاب

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

امریکا میں کوئی ٹرمپ کو آکر نہیں کہتا کہ نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کو پرنٹ کرنے کے لیے اشتہارات کی ضرورت ہے

حکومت نے گزشتہ 10دن میں اشتہارات کی مد میں صرف پرنٹ میڈیا کو 9کروڑ روپے جاری کیے اور ہم ایک مہینے میں پرنٹ میڈیا کو 30 سے 35 کروڑ کے اشتہارات جاری کررہے ہیں۔ اشتہارات کا بجٹ 86 ارب روپے ہیں

اکثر چھوٹے چھوٹے کاروبار ڈیجیٹلائزڈ ہوگئے ہیں او زیادہ تر ریونیو ڈیجیٹل میڈیا میں جارہا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.