بلوچستان مالی بحران کاشکار نہیں ،محکمہ خزانہ

ویب ڈیسک
بلوچستان حکومت نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے کسی قسم کا اوور ڈرافٹ نہیں لیا

مالی نظم و ضبط کے تحت صوبے کو درپیش مالی مشکلات پرقابو پانے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں جن کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

حکومت کی بہتر حکمت عملی کی وجہ سے نہ صرف تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز دستیاب ہیں بلکہ جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے بھی فنڈز کا اجراء کیا جارہا ہے

محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ترجمان کی میڈیا پر چلائی گئی خبرکہ صوبے کا اوور ڈرافٹ 94ارب روپے تک پہنچ گیا ہے اور بلوچستان کا مالی بحران مزید شدت اختیار کرگیاکی سختی سے تردید کردی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.