اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی، پاکستان میں جو تمام خرابیاں ہیں وہ سب کے سامنے رکھنی ہیں، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے، براڈ شیٹ کمیشن اصل میں کمیشن لینے والوں پر مشتمل ہے
ادھر ایل این جی ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 26 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ جج اعظم خان کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔