ویب ڈیسک
وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دیدیا
وزیراعظم عمران خان نے اتوار کی شب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیہ پر ولی عہد سے سعودی عرب میں قید قیدیوں کی رہائی کے بارے میں خصوصی درخواست کی تھی
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹر پر پیغام