تاریجی سبی میلہ مویشیاں آج سے شروع ہوگا

تاریخی میلے کا افتتاح آج صبح صدر مملکت عارف علوی کرینگے۔

بلوچستان24۔تازہ ترین

ویب ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

سبی کا تاریخی 5 روزہ میلہ مویشیاں واسپاں 19 فروری سے شروع ہو گا جو 23 فروری تک جاری رہے گا تاریخی میلے کا افتتاح آج صبح صدر مملکت عارف علوی کرینگے۔
سبی میلے کے دوران سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم میں آرمی بینڈ ،قومی ملی نغمے ،فلاور شو،جانوروں کی نمائش ،گھوڑا ڈانس ،چاروں صوبوں کی علاقائی رقص ،نیزہ بازی ،موٹرسائیکل جمپ دیگر پیش کیے جائیں گے

سبی میلے کے پانچ روز کے دوران زرعی و صنعتی نمائش ،پپٹ شو (تپلی تماشہ ) نیلام گھر مقابلہ نعمت خوانی ( خواتین ) خصوصی بچوں کا پروگرام ،چلڈرن اکیڈمی ،محفل میلاد ( برائے خواتین ) اور اسپورٹس کے پروگرام بھی ہونگے ۔میلے میں بلوچستان کی سب سے بڑی مویشی و اسپاں کی منڈی لگائی گئی ہے سبی میلے کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسلحے نمائش اور فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے . ڈپٹی کمشنر زاہد شاہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.